
کریتی نے ٹائیگر شراف کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا تجربہ بیان کر دیا
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم گنپتھ میں اداکار ٹائیگر شراف کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا تجربہ بیان کر دیا۔ اداکارہ کریتی نے ہیروپنتی کے بعد ٹائیگر شراف کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے اپنے تجربے کو وومن آن ٹاپ: دی آؤٹ سائیڈر نامی سیشن میں شیئر کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff) حالیہ انٹرویو میں







