
پلک تیواری کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کے حالیہ فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔ پلک تیواری نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو جل پری کے لباس میں دیکھا







