Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مونی رائے

مونی رائے کی ساڑھی کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر مونی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سفید رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ساڑھی کی قیمت کیا ہے؟  نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اداکارہ مونی کی اس خوبصورت ساڑھی کی قیمت 61

Loading...