Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوہا علی

سوہا علی خان کی 45 ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے 4 اکتوبر کو اپنی 45 ویں سالگرہ منا لی۔ سوہا علی اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور کرکٹ کھلاڑی منصورعلی خان کی بیٹی اور اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Soha (@sakpataudi) گزشتہ روز اداکارہ سوہا علی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر انسٹاگرام پر

Loading...