
سیاہ ساڑھی میں اداکارہ مونی نے ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ انسٹاگرام پر مونی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ مونی کو سیاہ ساڑھی میں دلکش پوز دیتے دیکھا جا رہا ہے۔ View this post on Instagram







