
ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی سیلفی وائرل
بالی وڈ اداکار ہریتھک روشن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ہریتک اور دیپیکا پڈوکون جلد آنے والی ایکشن فلم فائٹر کے گانوں کی شوٹنگ کے لیے اٹلی گئے ہوئے ہیں۔ وائرل ہونے والی تصویر میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کو اپنی نئی فلم فائٹر کے فلمساز سدھارتھ آنند اور کوریوگرافر بوسکو مارٹیس







