Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادیتیا

ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکار ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں اداکارہ ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے نے فلم ” تم سے نا ہو پائے گا“  کی اسکریننگ تقریب میں شرکت کی۔ فلم ” تم سے نا ہو پائے گا“  کی تقریب کی وائرل ویڈیو میں ادیتیا رائے اور اننیا کو سادہ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔  

Loading...