Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شویتا تیواری کتنے برس کی ہوگئیں؟

 بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریلس میں بہو کے کردار سے بھارت میں شہرت حاصل کرنے والی شویتا تیواری آج اپنی سالگرہ منا رہیں ہیں۔  شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر اکثر صارفین یہ بات کہنے پر مجبور ہر جاتے ہیں کہ ’کون کہے گا کہ یہ 20 سال سے زیادہ عمر کی بیٹی کی ایک ماں ہیں۔   View this post on Instagram

Loading...