Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شویتا تیواری کتنے برس کی ہوگئیں؟

 بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریلس میں بہو کے کردار سے بھارت میں شہرت حاصل کرنے والی شویتا تیواری آج اپنی سالگرہ منا رہیں ہیں۔

 شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر اکثر صارفین یہ بات کہنے پر مجبور ہر جاتے ہیں کہ ’کون کہے گا کہ یہ 20 سال سے زیادہ عمر کی بیٹی کی ایک ماں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

اس ہی طرح آج بہت سے لوگ خود کو اس بات کا یقین دلانے کی کوش کر رہے ہیں کہ اداکارہ آج  43 سال کی ہوگئی ہیں۔

Comments on Shweta Tiwari's post

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی جانب سے بھی مبارک باد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کی اس عمر پر حیرت کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

ایک صارف نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال پہلے کستوری ڈرامے میں بھی اداکارہ بلکل ایسی ہی تھیں جیسے آج ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی بھی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ کے خوبصورت لُک کو دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے شویتا تیواری دو بچوں کی ماں ہیں، بیٹی کا نام پلک تیواری جبکہ بیٹے کا نام ریانش ہے۔

یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ اداکارہ شویتا کی بیٹی پلک خود بھی بالی وڈ اداکارہ ہیں اور حال ہی میں انہوں نے بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم کسی کابھی کسی جان میں ڈیبیو کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں