
فلم فکرے 3 نے ریلیز کے پانچویں روز کیا کروڑوں روپے کا بزنس
بالی وڈ کی مزاح پر مبنی فلم ‘فکرے 3’ نے ریلیز کے پہلے روز ساڑھے آٹھ کروڑ بھارتی روپے کما کر باکس آفس پر اپنے سفر کا آغاز ایک اچھے انداز میں کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے دن 8.82 کروڑ، دوسرے دن 7.81 کروڑ، تیسرے دن 11.67 کروڑ ، چوتھے دن 15.18 کروڑ جبکہ پانچویں دن 11 کروڑ سے زائد کا







