
شاہد کپور اور اداکارہ کریتی کی نئی فلم کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی
بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کریتی سینن کی رومانوی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈڈوکس فلم نے اپنے انسٹاگرام پیج پر آنے والے پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کر دیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Maddock Films (@maddockfilms) انسٹاگرام پر شیئر کیے جانے والے پوسٹر پر مذکور پروجیکٹ کی ریلیز کی تاریخ بھی لکھی ہوئی ہے تاہم فلم







