
کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فلم ’ٹائیگر3‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب میں کترینہ کیف نے گلابی رنگ کے انارکلی لباس زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں







