
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی مایوں کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاست داں راگھو چڈھا کی شادی کی تقریب کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی مایوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ پرینیتی کوگلابی لباس جبکہ راگھو کو آف وائٹ کمیز شلوار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Rajputana (@baisa_hkm_teena) یاد رہے پرینیتی







