Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجنی کانت

فلم ’جیلر‘ کے لیے پہلا انتخاب رجنی کانت نہیں تھے، حقیقت سامنے آ گئی

بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت فلم ’جیلر‘ کے لیے ہدایت کار کا پہلا انتخاب نہیں تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ باک آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے۔ کیا یہ کوئی جانتا ہے کہ ہدایت کار نیلسن دلیپ کمار کے لیے اداکار رجنی کانت پہلی ترجیح نہیں تھے بلکہ کوئی اور اداکار تھا۔ ہدایت کار جس اداکار کو

Loading...