Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے پرینیتی کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا اور بھائی سدھارتھ چوپڑا کو اُدے ایئر پورٹ پر پہنچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا اور بھائی سدھارتھ

Loading...