Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پریانکا

پریانکا کا اداکارہ پرینیتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے لیے ان کی نئی زندگی کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر اداکارہ پرینیتی اور بھارتی سیاست دان راگھو کی شادی کی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں

Loading...