
اننیا پانڈے اور ادیتیا رائے کپور کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ ستارے ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو سادہ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں نے کسی ایونٹ میں شرکت کی ہے۔ View this post on







