
نیول چیف کا مشق سی اسپارک میں بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے مشق سی اسپارک میں بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے اورماڑہ، کیٹی بندر اور شاہ بندر میں نیول تنصیبات کا دورہ کیا جس کے دوران پاک بحریہ کے جنگی جہازوں پر مشق کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر







