Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انتخابی نتائج

انتخابی نتائج کی خانہ بندی اور مرتب کرنے کے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق مکمل

الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کی خانہ بندی اور مرتب کرنے کے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق مکمل کر لی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی، مشق میں ملک بھر کے 859 انتخابی حلقوں کے آر اوز شریک ہوئے، نظام کی آن لائن اور آف لائن دونوں صورتوں میں اہلیت کو جانچا گیا، ای ایم ایس

Loading...