Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رانا ثنا اللہ

اگر ہمیں کمزور کیا گیا تو نقصان ملک کا ہو گا، تمام جماعتوں کو وفاقی حکومت میں شامل ہونا چاہیے، رانا ثنا اللہ

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہمیں کمزور کیا گیا تو نقصان ملک کا ہو گا، تمام جماعتوں کو وفاقی حکومت میں شامل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ کو انتخابات میں سادہ اکثریت نہیں ملی، شہباز شریف کو اتحادیوں کے ساتھ کام

Loading...