
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ماہ رمضان کے دوران سبسڈی کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ماہ رمضان کے دوران سبسڈی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے رمضان کے دوران سبسڈی کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں درآمدی یوریا کھاد پر وفاق کے حصے کی سبسڈی کی رقم، 1263 میگاواٹ کے تھرمل پاور پلانٹ کی کمیشننگ، ٹریڈ پالیسی کے تحت







