
‘نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کر دیا’
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف نے مجھے فیصلے کا اعلان کرنے کا کہا، نواز شریف نے وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کو نامزد کر دیا، نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیےمریم نواز کو نامزد کر







