Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان حکومت کے ماتحت کام کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے مراعاتی پیکج کا اعلان

بلوچستان حکومت کے ماتحت کام کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے مراعاتی پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نظرثانی شدہ مراعاتی پیکج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مراعاتی پیکج کے لیے درکار رقم وفاقی حکومت فراہم کرے گی اور نئے پیکج کا اطلاق بلوچستان میں تعینات پی اے ایس اور پی ایس پی افسران پر ہو گا۔ ادائیگی کا

Loading...