
الیکشن 2024؛ این اے 110 جھنگ کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے آزاد امیدوار کی مدد کرنے کا انکشاف
الیکشن 2024 میں این اے 110 جھنگ کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے آزاد امیدوار کی مدد کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 110 جھنگ سے ن لیگ کے امیدوار آصف معاویہ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ محمد آصف معاویہ نے ریٹرننگ افسر کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے







