
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید نے عدلیہ پر اثرانداز ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اپنے جواب میں بتایا کہ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی تقریر اور جوڈیشل کونسل کے سامنے کسی مبینہ ملاقات







