Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا 28 جنوری کو باغ جناح میں جلسے کا اعلان

جماعت اسلامی نے 28 جنوری کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اہل کراچی کی حاضری انتخابی نتائج کا اعلان کر دے گی، جلسے میں منشور کراچی کی بات ہو گی، کراچی آگے بڑھتا ہے تو ملک کی معاشی صورتحال بھی بہتر ہوتی ہے، کراچی 60 فیصد ریوینو پیدا

Loading...