Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم اورنگزیب

ن لیگ کی حکومت کو سپورٹ کرنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت کو سپورٹ کرنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک کسی قسم کے انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، پی پی کی طرح ن لیگ کی بھی کمیٹی بنے گی، ن لیگ کی حکومت

Loading...