Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جہانگیر ترین

اقتدار میں آکر ایسے کام کریں گے جس سے ملک خوشحال ہو جائے گا، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ایسے کام کریں گے جس سے ملک خوشحال ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی پی پی عوام کی خدمت کے لئے بنی ہے، اقتدار میں آکر ایسے کام کریں گے جس سے ملک اور عوام خوشحال ہونگے، ایماندار اور سمجھدار لوگوں کے اوپر آنے سے

Loading...