Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انتخابات ملتوی

این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی، صوبائی الیکشن کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی

این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی ہونے کی صورت میں صوبائی الیکشن کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈی آر او سرگودھا سے انتقال کرنے والے امیدوار صادق علی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ صوبائی الیکشن کمشنر رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے جس میں امیدوار کی اصل تاریخ وفات سے متعلق معلومات طلب کی گئی ہیں

Loading...