
تحریک انصاف کے ساتھ نہیں بلکہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے، جے یو آئی کا موقف
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ نہیں بلکہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا سی ای سی اجلاس ہوا جس میں قومی انتخابات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی جماعتوں نے انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کی۔ موجودہ صورتحال پر غور و







