
آئی ٹی ایکسپورٹ میں نمایاں کارکردگی، 550 کمپنیوں کیلئے کروڑوں روپے کے نقد انعامات اور ایوارڈز
آئی ٹی ایکسپورٹ میں نمایاں کارکردگی کے باعث 550 کمپنیوں کیلئے کروڑوں روپے کے نقد انعامات اور ایوارڈز بانٹے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا۔ نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے تقریب تقسیم انعامات و ایوارڈز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ







