دس ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی
انتخابات کے لیے میدان میں اترنے والے امیدواروں میں سے 10 ہزار کے لگ بھگ دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق پنجاب اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 6 ہزار 710 امیدوار شامل ہیں؛ پنجاب اسمبلی کی جنرل نشستوں کی دوڑ میں 6405 مرد جبکہ 305
