Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی پی اور ن لیگ

پیپلز پارٹی کا وزارت عظمیٰ کے لیے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی نے وزارت عظمیٰ کے لیے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے امیدوار کھڑے کریں گے، آئینی عہدے ہمارا حق ہیں، صدر کے امیدوار آصف زرداری ہوں گے، خواہش ہے آصف زرداری ملک کے صدر بنیں، پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا

Loading...