Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پارٹی ورکرز کو یقین ہے کہ ان کا لیڈر کبھی نہیں جھکے گا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی ورکرز کو یقین ہے کہ ان کا لیڈر کبھی نہیں جھکے گا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے این اے 127 میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے بعد خطاب میں کہا کہ ہمارا سفر بڑا لمبا ہے، 40 سال سے سیاست کر رہے ہیں، کوٹ لکھپت جیل میں اپنے ہاتھ سے لگائے آم کے درخت کا پھل

Loading...
Exit mobile version