ایران کی دراندازی، متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان
ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی ہونے سے متاثرہ افراد کیلئے حکومت نے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایرانی دراندازی سے جاں بحق خواتین کے ورثا اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیے ہیں، پنجگور میں زخمی بچیوں کو بھی معاوضے کی ادائیگی ہو گی۔ ڈی سی پنجگور
