لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ بانی پی ٹی آئی نے این
