میاں اسلم اقبال کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست، تحریری حکم جاری
میاں اسلم اقبال کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست پر عدالت نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ میاں
