Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایئر چیف مارشل

پاک امریکہ تعلقات تمام اہم امور میں باہمی اتفاق رائے پر قائم ہیں، ایئر چیف مارشل

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات تمام اہم امور میں باہمی اتفاق رائے پر قائم ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے امریکی سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ فضائی مشقوں کے ذریعے تعاون و تربیتی شعبے کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ ملاقات میں

Loading...