پشاور؛ اقراء یونیورسٹی حیات آباد میں آگ لگ گئی
پشاور میں واقع اقراء یونیورسٹی حیات آباد میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ عمارت کی تیسری منزل پر لگی ہے۔ 3 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔