
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز سمیت 18 افراد کی جیت کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز سمیت 18 افراد کی جیت کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فارم 47 کے خلاف درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ مریم نواز، خواجہ آصف، عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد کی گئیں۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع







