
’کمزور وزیراعظم سے طاقتور اپوزیشن لیڈر بننا بہتر ہے‘، پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں بڑی تجویز
پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ کمزور وزیراعظم سے طاقتور اپوزیشن لیڈر بننا بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کی۔ اجلاس میں الیکشن کے بعد کی صورتحال اور حکومت سازی اور ن لیگ کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ بعض اراکین







