Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غیر شرعی نکاح کیس

توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی

توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی جس کے دوران چار گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ ‎سماعت کے دوران سیکشن آفیسر توشہ خانہ بنیامین، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب قیصر محمود، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس بی پی ساجد خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وزارت خارجہ

Loading...