Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، اکا دکا واقعات سے انکار نہیں، تدارک کے لیے متعلقہ فورمز موجود ہیں، ہم شکایات پر فوری فیصلے کیے جا رہے ہیں، مشکلات اور مسائل کے باوجود انتخابات منظم رکھنےمیں کامیاب رہے۔

Loading...