Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتےمیں پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی گئی۔ تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024 کے آخر تک حتمی شکل دینے، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں منعقد کرنے، سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے

Loading...