Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے صحافیوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صحافیوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی فرد الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پولنگ عمل کی کوریج نہیں کرے گا، جاری کردہ ایکریڈیشن کارڈ کے بغیر کوریج نہیں کر سکے گا، ایکریڈیشن کارڈ ہولڈر کوریج کے دوران ایکریڈیشن کارڈ نمایاں جگہ پر آویزاں کرے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوریج کے دوران میڈیا نمائندگان مکمل غیر جانبداری کا

Loading...