
عام انتخابات: 76 فیصد پاکستانیوں کا الیکشن نتائج تسلیم کرنے پر آمادگی کا اظہار
اس بار کے عام انتخابات میں 76 فیصد پاکستانیوں نے الیکشن نتائج تسلیم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایس او ایس نے الیکشن 2024 سے متعلق نیا سروے جاری کر دیا۔ سروے کے مطابق پاکستان کے عوام جمہوریت کے تسلسل کے لیے پرامید ہیں، عوام انتخابات کے انعقاد اور شفافیت کے حوالے سے پرامید ہیں، 76 فیصد پاکستانی الیکشن نتائج کو







