
کرپشن ریفرنس کی سماعت، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج
کرپشن ریفرنس میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی جس میں احتساب عدالت نے محمد خان بھٹی اور شریک ملزم آصف محمود راٹھور کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ پرویز الہی اور







