Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

عام انتخابات 2024؛ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بھیجے گئے مراسلے میں ہدایت کی کہ 8 فروری کو پولنگ اسٹیشن کے 400 میٹر کی حدود میں کسی قسم کی مہم پر پابندی ہو گی، ووٹرز کو ووٹ کیلئے قائل کرنے ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کی التجا کرنے اور کسی خاص امیدوار کے

Loading...