Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن

پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور خط

پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے این اے 127 میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر پولیس کے غیر قانونی چھاپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ این اے 127 میں کال سینٹر

Loading...