Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک نیوی

پاک بحریہ نے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

پاک بحریہ نے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچا لی ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کو ہنگامی کال موصول ہوئی، فنی خرابی کے باعث کشتی کا انجن بند ہو گیا تھا، 9 بھارتی

Loading...